حیدرآباد،14فروری(ایجنسی) شہر حیدرآباد میں سوائن فلو سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔
گاندھی اسپتال میں
سوائن فلو کے علاج کے دوران شمس آباد کے رہنے والے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔
اس اسپتال میں فی الحال سوائن فلو سے متاثر دس افراد زیر علاج ہیں جن میں چھ چھوٹے بچے شامل ہیں۔